سرحد چیمبر کے صدر کا انڈسٹریل میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور ٹرپنگ پر تشویش کا اظہار 

  سرحد چیمبر کے صدر کا انڈسٹریل میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور ٹرپنگ پر تشویش ...

  

 پشاور(سٹی رپورٹر)سر حد چیمبرا ٓف کا مر س اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر ا نجینئر مقصو د ا نور پر و یز نے پیسکو کی جا نب سے انڈسٹر یل اور کمر شل فیڈرز با لخصو ص سما ل انڈ سٹر یل ا سٹیٹ کو ہا ٹ روڈ پشاور میں بجلی کی غیر ا علا نیہ اور ناروا لو ڈ شیڈنگ،ٹرپنگ اور کم و ولیٹج پرگہر ی تشویش کا اظہا ر کیا ہے اور مطا لبہ کیا ہے کہ غیر ا علا نیہ اور ناروا لو ڈ شیڈ نگ کا سلسلہ فور ی بند کیا جا ئے انھو ں نے کہا ہے کہ انڈ سٹر یز کو بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ سے مستثنی قر ا ردیا گیا ہے اس کے با وجو د بھی پیسکوکی جا نب سے انڈ سٹر یل اور کمر شل صارفین پر 4 سے 6 گھنٹے کی لو ڈ شیڈ نگ سر ا سر زیا دتی اور کسی صور ت قا بل قبو ل نہیں ہے۔ سر حد چیمبر کے صدرانجینئر مقصودانور پرویزنے گذشتہ روز ایک بیا ن میں کہا ہے کہ بجلی کی مسلسل اور ناروا لو ڈ شیڈنگ، ٹر پنگ اور کم و ولیٹج کے با عث قیمتی مشنر ی، برقی ا ٓلات اور اشیا  جل ر ہی ہیں اور صنعتی عمل بھی شد ید متا ثر ہ ہور ہا ہے۔ انھو ں نے کہا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے انڈ سٹر یل، کمر شل اور کار وبار ی سر گرمیا ں شد ید متا ثرہو رہی ہیں۔ انھو ں نے کہا کہ پیسکوکی جا نب سے انڈ سٹر یل اور کمر شل صارفین پر 4 سے 6 گھنٹے کی لو ڈ شیڈ نگ با عث تشو یش ہے اور غیر ا علا نیہ اور ناروا لو ڈ شیڈ نگ کا سلسلہ فور ی بند کیا جا ئے۔انھوں نے مزید کہا کہ حکو مت نے تما م ا نڈسٹر یز کو بجلی کی لو ڈ شیڈنگ سے مستثنی قر ا ر دیا تھا جبکہ پیسکوحکو متی احکا مات کو یکسر نظر ا ند ا ز کرر ہی ہے اور نا روا لو ڈ شیڈ نگ کا سلسلہ شر وع کیا ہو ا ہے جو کہ قا بل مذ مت ہے اور کسی صور ت بھی قا بل قبو ل نہیں ہے۔انھو ں نے کہا حا لیہ کو رو نا لاک ڈ ا ن کے با عث انڈ سٹر یز اور کار وبا ی سر گر میا ں پہلے ہی سے متا ثر ہیں اور اس موجودہ صورتحال میں انڈ سٹریز اور کار وبار مزید بحر ان کا متحمل نہیں ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ صنعتوں سے ہزاروں خا ندا ن کار وزگار و ابستہ ہے اور پیسکو کی جا نب سے لو ڈ شیڈ نگ کی وجہ سے صنعتوں کا پہیہ مکمل طور پر رک جا ئے گا اور صوبے میں بے روزگار ی میں اضا فہ اور غر یب مزدور طبقہ شدیدمتا ثر ہو گا۔ انھو ں نے وفا قی وزیر بر ائے بجلی و پا نی عمر ایو ب اور پیسکو چیف ا یگز یکٹو ا نجینئرمحمد جبا ر خا ن سے مطا لبہ کیاکہ تما م صنعتوں با لخصو ص سما ل ا نڈ سٹر یل ا سٹیٹ کو ہا ٹ رو ڈپشاور کو بجلی کی بلا تعطل فر اہمی کو یقینی بنا یا جا ئے بصو ر ت دیگر بزنس کمیو نٹی بھر پور احتجا ج پر مجبو ر ہو گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -