مخدوم پور انٹرچینج پر مسافر وین الٹ گئی‘15 افراد زخمی

مخدوم پور انٹرچینج پر مسافر وین الٹ گئی‘15 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(نما ئندہ پاکستان،نامہ نگار)ایم 4 آدھی والا سے مخدوم پور انٹرچینج پر مسافر وین الٹ گئی۔حادثہ میں خواتین سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرخالد محمود نے موقع پہنچ کر امدادی کارووائیوں کا جائزہ لیا۔ریسکیو1122 نے تمام (بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

زخمیوں کی ابتدائی طبی سول ہسپتال منتقل کر دیا۔زخمیوں میں کشور بی بی،محمد زمان،ارشاد بی بی،سمیرا بی بی،عظمی بی بی،شبانہ بی بی،عذرا پروین،یاسمین بی بی،شائستہ بی بی،وقاص،شائستہ بی بی،سمیرا بی بی،اسلم،محبوب،محمد محبوب ساکنا ن سمندری ضلع فیصل آ باد شامل ہیں۔ 
زخمی