وزیراعظم کیخلاف دہشت گردی کیس  کا فیصلہ 15ستمبرکوسنایا جائیگا

  وزیراعظم کیخلاف دہشت گردی کیس  کا فیصلہ 15ستمبرکوسنایا جائیگا

  

  اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان کیخلاف دہشت گردی کیس کا فیصلہ 15ستمبر کو سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی اورعوامی تحریک کی قیادت کے خلاف پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران پاکستان عوامی تحریک کوبریت کی درخواستوں پر دلائل کے لیے آخری موقع دیا گیا ہے۔ دلائل مکمل ہونے پروزیر اعظم عمران خان سمیت دیگرملزمان کی بریت کا فیصلہ ہوگا۔انسداد دہشت گردی عدالت 15 ستمبر کو عمران خان کی بریت درخواست پرفیصلہ کرے گی۔

فیصلہ

مزید :

صفحہ اول -