صوبائی وزیر لیبر انصر مجید کو   آج نیب میں طلبی کا نوٹس

      صوبائی وزیر لیبر انصر مجید کو   آج نیب میں طلبی کا نوٹس

  

 لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کی جانب سے صوبائی وزیر لیبر انصر مجید خان کو آج (بدھ) طلبی کانوٹس جاری کر دیا۔صوبائی وزیر کو محکمے میں تقرر و تبادلوں میں بے ضابطگیوں کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔

 انصر مجید

مزید :

صفحہ اول -