برائلر گوشت 12روپے فی کلو مہنگا

برائلر گوشت 12روپے فی کلو مہنگا

  

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت12روپے اضافے سے154روپے، زندہ برائلر مرغی 8روپے اضافے سے106روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت116روپے فی درجن رہی۔

مزید :

کامرس -