کوہاٹ میں بجلی بند رہے گی 

کوہاٹ میں بجلی بند رہے گی 

  

پشاور(نیوزرپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے  132  کے وی  کوتل ٹاون کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 19 اگست صبح7بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سٹی5,گھمکول, عید گاہ, علی زئی1اور 2, ہنگو روڈ, خرمٹو, کوہاٹ ایکسپریس, اولڈ گھمبٹ, باٹلنگ, نیو گھمبٹ  فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے ں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -