جمرود علی مسجد میں سوزکی موٹر کار الٹنے سے پولیس فورس کا اہلکار زخمی

جمرود علی مسجد میں سوزکی موٹر کار الٹنے سے پولیس فورس کا اہلکار زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 جمرود (نمائندہ خصوصی)جمرود علی مسجد میں سوزکی موٹر کار الٹنے سے پولیس فورس کا اہلکار حضرات علی افریدی  شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار پولیوں کمپین گشت پر تھا کہ اچھانگ کار کھائی میں گر پڑا جسکے نتیجے میں پولیس اہلکار حضرات علی والد عباس علی شدید زخمی ہوئے۔ زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال زرائع کے مطابق  زخمی کا حالات خطرے سے باہر بتایا جاتا ہے۔