سوات،لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج سے عوام عاجز

سوات،لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج سے عوام عاجز

  

مٹہ سوات(نمائندہ پاکستان) مٹہ سوات میں گزشتہ روز بجلی کی انتہائی کم وولٹیج اور لوڈشیڈنگ پر علاقہ کے معززین نے احتجاجی مظاہرہ کیا تھا جس پر مٹہ انتظامیہ نے مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کی تھی،برتھانہ کے رہائشی سید اظہا راللہ اور سیراج خان نے اسسٹنٹ کمشنر یوسف کریم اورایس ڈی او واپڈا کو اپنے مسئلے سے آگاہ کیا جس پر انہوں نے چند دنوں میں مسئلہ حل کرنے کا وعدہ کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -