اے اے سی تخت بھائی کا انسداد پولیو مہم کا شیر گڑھ کا دورہ

اے اے سی تخت بھائی کا انسداد پولیو مہم کا شیر گڑھ کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی خصوصی ہدایات پرایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائئ فرمان علی بہمراہ ڈاکٹر یاسر اور حلقہ پٹواری  نے انسداد پولہو مہم کے موقع پر شیر گڑھ کا دورہ کیا۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے پولیو ٹیم اور جاری مہم کی نگرانی کی جبکہ علاقوں میں پولیو ٹیموں کی سپاٹ چیکینگ کرتے ہوئے پولیو قطروں سے سخت اور شدید انکاری تقریبا 40 والدین سے ملاقات کی اور انکو پولیو کی نفی کے ہوالے سے تفصیلی اگاہ کیا اور  ابھی تک پانچ سال تک عمر کیپولیو قطرے نہ  پینے والے بچوں کو قطرے پلائیں اور والدین سے مذید تعاون کی اپیل بھی کی۔