کورونا ویکسین رواں سال کے آخر تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگی، چین

  کورونا ویکسین رواں سال کے آخر تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگی، چین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 بیجنگ (آن لائن) چینی سرکاری دوا ساز کمپنی کہنا ہے اس کی کورونا وائرس کی ویکسین رواں سال کے آخر تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سینوفارم کے چیئرمین لیو جینگ زین نے کہا ہے کہ اس ویکسین پر ایک ہزار یوآن سے بھی کم لاگت آئے گی اور اسے 28 دن کے علاوہ دو شاٹس میں دیا جائے گا۔ بڑے شہروں میں طلبہ اور کا ر کنو ں کو یہ ویکسین لینے کی ضرورت ہوگی، لیکن بہت کم آبادی والے دیہی علاقوں میں رہنے والوں کو نہیں۔ ملک میں 1.4 بلین افراد میں سے سبھی کو یہ لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
چین