حاجی شیر فرزند کی  والدہ انتقال کر  گئیں 

حاجی شیر فرزند کی  والدہ انتقال کر  گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 صوابی(بیورورپورٹ) ٹی ایم اے صوابی کے سینئر اہلکار اور پاکستان ورکرز فیڈریشن ضلع صوابی کے سیکرٹری مالیات حاجی شیر فرزند کی والدہ انتقال کر گئیں۔ انہیں منگل کے روز قاضی آباد صوابی (ٹوپی روڈ)میں سپرد خاک کر دی گئی مرحومہ کی رسم قل کل بروز جمعرات سابق رکن ضلع کونسل جہانزیب خان کے حجرہ قاضی آباد ٹوپی روڈ میں ادا کی جائے گی۔