عبدالعزیز کی بیوہ  کی رسم قل کل ہوگی

  عبدالعزیز کی بیوہ  کی رسم قل کل ہوگی

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر)  تخت بھائی..وارڈ نمبر 4 باجوڑو کورونہ کے عبدالعزیز مرحوم کے زوجہ،حاجی عزیر اور محمد یقیوب کی بھابھی اور سکندر اور سہیل کی والدہ اور عبدلحکیم اور گل زمین کی بہن وفات ہو چکی ہے مرحومہ کی رسم قل بروز جمعرات بتاریخ 20 اگست باجوڑو کورنہ تخت بھائی میں..

مزید :

پشاورصفحہ آخر -