ڈیموکریٹس نے جوبائیڈن کو باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کردیا

ڈیموکریٹس نے جوبائیڈن کو باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کردیا
ڈیموکریٹس نے جوبائیڈن کو باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کردیا

  

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیموکریٹس نے جوبائیڈن کو باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کردیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹس نے جوبائیڈن کو باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کردیا۔جوبائیڈن کی نامزدگی کااعلان ڈیموکریٹک کنونشن میں کیاگیا۔جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ بطور صدارتی امیدوار نامزدگی میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔

واضح رہے کہ صدارتی انتخابات 2020 میں جوبائیڈن اورموجودہ صدر ٹرمپ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

مزید :

بین الاقوامی -