سیالکوٹ،تھانہ موترہ کے علاقے گھوئینگی میں 8 سالہ بچی اغوا کے بعد قتل

سیالکوٹ،تھانہ موترہ کے علاقے گھوئینگی میں 8 سالہ بچی اغوا کے بعد قتل
سیالکوٹ،تھانہ موترہ کے علاقے گھوئینگی میں 8 سالہ بچی اغوا کے بعد قتل

  

سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)تھانہ موترہ کے علاقے گھوئینگی میں 8 سالہ بچی اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق بچی کے والد نے کہاہے کہ 8 سالہ آیت نورکل صبح ٹیوشن پڑھنے گئی تو واپس نہیں ،ڈی پی او سیالکوٹ کاکہنا ہے کہ گزشتہ رات بچی کی لاش محلے کے ایک رکشہ ڈرائیور کے گھر سے ،بچی کے ساتھ قتل سے پہلے زیادتی کی گئی یا نہیں پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد پتہ چلے گا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -سیالکوٹ -