آپ کچھ اس طرح سنورتے ہیں
آپ کچھ اس طرح سنورتے ہیں
آئنوں سے خیال اُبھرتے ہیں
جب بھی ہو اس کے حسن کی تعریف
لفظ پردے کا کام کرتے ہیں
شاعر:راول حسین
آپ کچھ اس طرح سنورتے ہیں
آئنوں سے خیال اُبھرتے ہیں
جب بھی ہو اس کے حسن کی تعریف
لفظ پردے کا کام کرتے ہیں
شاعر:راول حسین
You are subscribed Successfully