شوبز میں اینٹری مارنے والی یہ نوجوان لڑکی کس معروف پاکستانی کامیڈین کی بیٹی ہے ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

شوبز میں اینٹری مارنے والی یہ نوجوان لڑکی کس معروف پاکستانی کامیڈین کی بیٹی ...
شوبز میں اینٹری مارنے والی یہ نوجوان لڑکی کس معروف پاکستانی کامیڈین کی بیٹی ہے ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

  

کراچی(ویب ڈیسک) کامیڈین کاشف خان کی جواں سالہ بیٹی ربیکا نے شوبز میں انٹری دے دی۔اداکار دانش تیمور کے نجی چینل سے نشر ہونے والے میزبان گیم شو میں ایک ٹیم میں شامل معصوم سی ربیکا نامی لڑکی صرف گیم کی کھلاڑی ہی نہیں بلکہ وہ کامیڈین کاشف خان کی بیٹی بھی ہیں۔

View this post on Instagram

Happy birthday! Daddy❤️ you've given me so many invaluable things in life and I will always be grateful for them????I am so lucky that I was given the best father in the world MASHALLAH???????? A father who truly loves me with all of his heart???? @kash_if.khan.official ???? ????: @cakesprinklesss (thankyou)

A post shared by Râbęêçâk????????‍♀️ (@rabeecakhan) on

ربیکا آج کل نہ صرف گیم شو میں آرہی ہیں بلکہ وہ ٹک ٹاک، انسٹا گرام اور یوٹیوب پر بھی منفرد ویڈیوز کی وجہ سے مقبول ہوری ہیں۔

View this post on Instagram

#AekaashtiktokChallenge @yousuffalii & @aisha.afridi.official is doing giveaway on their Track Ae Kaash , Make your Tiktok video on their Track and Use Hashtag #AeKaashChallenege & Dm Them...!❤️

A post shared by Râbęêçâk????????‍♀️ (@rabeecakhan) on

17 سالہ ربیکا کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ان کے ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 22 لاکھ سے زائد جب کہ انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 5 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔

View this post on Instagram

This Prettiest Bridal Look By @kashees_official ????❤️ I’m totally in love with this look????

A post shared by Râbęêçâk????????‍♀️ (@rabeecakhan) on

ربیکا ویڈیوز بنانے کے ساتھ ساتھ فیشن انڈسٹری میں بھی لوہا منوا چکی ہیں اور اس حوالے سے اب تک کئی پروجیکٹ بھی کرچکی ہیں اور وہ آج کل ایک مشہور بیوٹی پالر سے وابستہ ہیں۔

مزید :

تفریح -