ہری پور،لین دین کے تصادم پر دو گروپوں میں فائرنگ،پانچ بھائیوں سمیت6 افرادجاں بحق،6 زخمی 

ہری پور،لین دین کے تصادم پر دو گروپوں میں فائرنگ،پانچ بھائیوں سمیت6 افرادجاں ...
ہری پور،لین دین کے تصادم پر دو گروپوں میں فائرنگ،پانچ بھائیوں سمیت6 افرادجاں بحق،6 زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہری پور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہری پور کے علاقے کھلابٹ ٹاﺅن میں رقم کے لین دین پر دوگروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد جاں بحق اور5 زخمی ہو گئے،جاں بحق افراد میں 5 بھائی بھی شامل ہیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ہری پور کے علاقے کھلابٹ ٹاﺅن میں رقم کے لین دین پر دوگروپوں میں تصادم ہوگیا،دونوں گروپوں کی جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد جاں بحق اور5 زخمی ہو گئے،جاں بحق افراد میں 5 بھائی بھی شامل ہیں ،پولیس کے مطابق 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے جبکہ پولیس نے دو افراد کو گرفتارکرلیاہے۔