سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی
سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 20 ہزار روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 1972 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ دو ہزار 881 روپے ہے جب کہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 20 ڈالر کمی کے بعد 1985 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

قومی -