انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ  ہو گیا ، آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں  5 پیسے اضافہ ہوا۔

انٹر بینک میں 5 پیسے کے اضافے کے بعد ڈالر 215 روپے  پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -بزنس -