انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو اہے ۔

تفصیلات کے مطابق یہ خبر رپورٹ ہونے تک انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 45 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 214 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

مزید :

بزنس -