خوشاب کی وادی سون میں ٹریفک حادثہ ، دو طلباءسمیت تین افراد جاں بحق

خوشاب کی وادی سون میں ٹریفک حادثہ ، دو طلباءسمیت تین افراد جاں بحق
خوشاب کی وادی سون میں ٹریفک حادثہ ، دو طلباءسمیت تین افراد جاں بحق

  

خوشاب (مانیٹرنگ ڈیسک) وادی سون میںسکول جانیوالے بچوں کو بچانے کی کوشش میں مسافر کوچ الٹنے سے بچوں سمیت تین افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے جنہیں نوشہرہ ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ پولیس کے مطابق وادی سون میں گروٹ کے مقام پر سائیکل سوار دو طلباءکو بچانے کی کوشش میں مسافر کوچ الٹ کر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں سائیکل سواردونوں طلباءاور ویگن کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ۔پولیس کے مطابق مسافرکوچ راولپنڈی سے اوچھالی جارہی تھی۔

مزید : سرگودھا