پنجاب میں پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی سخت،توقیر صادق اسلام آبادمیں ہے: راناثناءاللہ

پنجاب میں پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی سخت،توقیر صادق اسلام آبادمیں ہے: ...
پنجاب میں پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی سخت،توقیر صادق اسلام آبادمیں ہے: راناثناءاللہ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیرقانون رانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی ٹیموں پر حملے کے بعد پنجاب میں انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والی ٹیموں کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راناثناءاللہ نے کہاکہ توقیر صادق اسلام آباد کے ایک بڑے گھر میں چھپا ہواہے ، بڑے گھروں کو چوروں اور ڈاکوﺅں سے خالی کراناچاہیے ۔ ایک سوال کے جواب میں اُن کاکہناتھاکہ 83ارب روپے مل کر کھانے والے توقیر صادق کو تحفظ دے رہے ہیں ۔

مزید : قومی