توہین عدالت کیس: ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے گرفتاری کے وارنٹ جاری

توہین عدالت کیس: ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے گرفتاری کے وارنٹ جاری
توہین عدالت کیس: ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے گرفتاری کے وارنٹ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی(ایل ڈی اے) کے ڈائریکٹرجنرل (ڈی جی) احمد چیمہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے نو جنوری کو پیش کرنے کاحکم دیدیاہے ۔ پلاٹ کی منتقلی سے متعلق عدالتی حکم عدولی پر توہین عدالت کے متعدد نوٹسز کے باوجود احد چیمہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے اور بدھ کوبھی عدم پیشی پر جسٹس خالد محمود خان نے ڈی جی ایل ڈی اے کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے اور گرفتارکرکے 9جنوری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔

مزید :

لاہور -