احتجاجی مظاہرے کے دوران ریلوے ملازم جاں بحق

احتجاجی مظاہرے کے دوران ریلوے ملازم جاں بحق
احتجاجی مظاہرے کے دوران ریلوے ملازم جاں بحق

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)تنخواہ کے حصول کیلئے احتجاجی مظاہرے کے دوران ریلوے کا ایک ملازم زندگی کی بازی ہارگیاہے ۔ نجی چینل کے مطابق انتظامیہ کے اعلان کے باوجود ریلوے ملازمین کو تنخواہیں نہ مل سکیں جس پر نوشہرہ میں ملازمین احتجاج کررہے تھے ۔ احتجاج کے دوران وائر مین ممریز کو دل کا دورہ پڑا اور وہیں انتقال کرگیا۔

مزید : پشاور