مختلف علاقوں میں بجلی کی چوری روکنے کے لیے آپریشن تیز

مختلف علاقوں میں بجلی کی چوری روکنے کے لیے آپریشن تیز
مختلف علاقوں میں بجلی کی چوری روکنے کے لیے آپریشن تیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی چوروں کیخلاف گھیراتنگ ہورہاہے اور چوری روکنے کے لیے آپریشن تیز کردیاگیاہے ۔نجی چینل کے مطابق اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(آئیسکو) نے دو سٹون کرشز اورایک ماربل فیکٹری کی چوری پکڑی جس پر آئیسکو نے 30 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔حیدرآباد لیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) نے سکرنڈ میں مہران اورشہباز کالونی میں 250سے زائد کنڈے پکڑلیے جس کے بعد 100 کے وی کے دو ٹرانسفارمر اتار لیے گئے۔

مزید :

بزنس -