بلوچستان اسمبلی کے سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک تیار

بلوچستان اسمبلی کے سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک تیار
بلوچستان اسمبلی کے سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اراکین بلوچستان اسمبلی سپیکراسلم بھوتانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پرغور کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر 22اراکین نے دستخط کردیئے ہیں۔ اراکین بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے قبل ایجنڈے سے متعلق صلاح مشورے جاری ہیں۔واضح رہے کہ سپیکربلوچستان اسمبلی اسلم بھوتانی اس وقت بیرون ملک ہیں۔انہوں نے اسمبلی اجلاس کی صدارت سے انکار کرتے ہو ئے کہا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعداسمبلی کا اجلاس اور اس کی صدارت آئین اور قانون کے خلاف ہو گی۔

مزید :

قومی -