اسلامی کام’ کافر ‘ کے ہاتھ سے ۔ ۔

اسلامی کام’ کافر ‘ کے ہاتھ سے ۔ ۔
اسلامی کام’ کافر ‘ کے ہاتھ سے ۔ ۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (بیورورپورٹ)افغانستان کے ایک نواحی علاقے کی خاتون عائشہ کی پلاسٹک سرجری کر کے ناک لگا دی گئی ہے عائشہ نے اپنی نئی ناک کو اپنے لیے نئی زندگی ملنا قرار دیا ہے ۔اس خاتون کی ناک شوہرنے کاٹ دی تھی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -