نعیم قریشی کراچی بارایسوسی ایشن کے صدر منتخب

نعیم قریشی کراچی بارایسوسی ایشن کے صدر منتخب
نعیم قریشی کراچی بارایسوسی ایشن کے صدر منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی با رایسوسی ایشن کے انتخابات میں نعیم قریشی نے نور ناز آغا کو شکست دے دی ہے جبکہ صدر کی نشیت جیت لی ہے ، سعید الزمان نائب صدراور جنرل سکیرٹری کی نشت کے لیے کاشف حنیف نے کامیابی حاصل کی ہے۔ صدارتی امیدوارنور ناز آغا نے ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے سے قبل ہی شکست تسلیم کر لی۔

مزید :

کراچی -