کامیڈی ڈرامہ”ایک دوجے کے لئے“کی ریکارڈنگ

کامیڈی ڈرامہ”ایک دوجے کے لئے“کی ریکارڈنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اداکار جان ریمبو کی ڈائریکشن میں بنائے جانے والے کامیڈی ڈرامہ” ایک دوجے کے لئے“کی ریکارڈنگ ان دنوں جاری ہے۔گزشتہ روز کامیڈین نواز ٹھاکر اور دیگر فنکاروں کا کام عکسبند کیا گیا۔دوران ریکارڈنگ جان ریمبو نے نواز انجم کا میک اپ کیا اور انہیں بتایا کہ میں اپنے کام کو بہتر سے بہتر بنانے کے لئے ہمیشہ کوشاں رہتا ہوں۔”ایک دوجے کے لئے“کے ڈائریکٹر آف فوٹو گرافی اظہر اعوان ہیں اس پراجیکٹ کے دیگر نمایاں فنکاروں میں حنان،ایش خان اور صباءکاظمی شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -