رائس انڈسڑیل میں نئی ٹےکنالو جی متعارف کر وانے کے سلسلہ میں کامونکے میں سمینار

رائس انڈسڑیل میں نئی ٹےکنالو جی متعارف کر وانے کے سلسلہ میں کامونکے میں ...

  

کامونکے ۔ (آن لائن ) رائس انڈسڑیل میں نئی ٹےکنالو جی متعارف کر وانے کے سلسلہ میں کامونکے کے مقامی ہوٹل میں ایک سمینار منعقد ہو ا جس میں چا ئنہ سے آئے ہو ئے رائس انڈسڑیل مشینری کے ماہرین نے خصوصی طو ر پر شر کت کی ، سمینار کا اہتمام بنگال ٹےکسٹائل کا رپو ریشن ، نیوالائیڈانڈسٹری اور میاں آٹوز نے کیا ، اس مو قع پر شہر معروف ملز اونرز محمد خالد ، نعیم گل ، عثمان خان اور محمد اشرف سمیت کثیر تعداد نے شر کت کی سمینار سے بنگال ٹیکسٹائل کے خو اجہ ظفر ، خو اجہ امتےاز ، ڈائریکٹر مسٹر ایڈ مرل لی ، مسٹر لی چنگ، مس ڈایا ایس ڈانگ، مسٹر جن جیا بنگ ، مسٹر شوپن ، میاں محمد صغیر اور محمد اجمل وغیرہ نے خطاب کیا مقررین نے نئی جد ید ترین مشینری کے ذریعہ چا ول کو ٹو ٹنے سے بچا یا جا سکتا ہے اور اس کی پالش وغیر ہ کے مسائل کو بھی مکمل طو ر پر دور کر دیا گیا ہے۔

، قبل ازین چا ئنز وفد کا پر تپاک استقبال کیا گیا اور پاک چین دوستی زند ہ با د کے نعرے لگائے گئے ، اس مو قع پر سکیو رٹی کے فول پر وف انتظامات تھے اور پو لیس کے بھاری نفری مو قع مو جو د رہی ۔یادرہے کہ کامونکے چاول کے کاروبار میںدنیا بھر میں امتیازی حیثیت رکھتاہے

مزید :

کامرس -