ویسٹ انڈیز کے کپتان ڈیرن سیمی کل 30ویں سالگرہ منائیں گے

ویسٹ انڈیز کے کپتان ڈیرن سیمی کل 30ویں سالگرہ منائیں گے

  

 جمیکا(اے اےن اےن )ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی (کل )جمعہ کو اپنی 30ویں سالگرہ منائیں گے ۔ وہ 20 دسمبر 1983کو ویسٹ انڈیز کے شہر سینٹ لوشیا میں یپدا ہوئے ۔ انہوںنے اب تک ویسٹ انڈیز کی جانب سے 37 ٹیسٹ،106ایک روزہ اور 42ٹوئنٹی 20میچز کھیلے ہیں ۔ ٹیسٹ میچز میں انہوں نے1296رنز اور 81وکٹیں اپنے نام کیں جبکہ ایک روزہ میچز میں 1418رنز اور 75وکٹیں اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے ۔ ٹوئنٹی 20کرکٹ میں 308 رنز اور 37وکٹیں حاصل کیں ۔

ڈیرن سمی نے اپنے کیرئر کا پہلا ٹیسٹ میچ انگلینڈ کے خلاف 2007 میں کھیلا جبکہ آخری ٹیسٹ میچ نےوزی لےنڈ کے خلاف 2013 مےں کھےلا ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -