آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے 10 ٹیموں کا اعلان

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے 10 ٹیموں کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 دبئی (آئی اےن پی)آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے دس ٹیموں کا اعلان کر دیا۔کوالیفائنگ راو¿نڈ کی فائنلسٹ دو ٹیمیں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2015 میں شرکت کریں گی،کوالیفائرز کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹیموں میں کینیڈا ، ہانگ کانگ ، کینیا ، نیمیبیا ، نیپال ، ہالینڈ ، پاپوا نیو گینی ،سکاٹ لینڈ ، یو اے ای اور یوگینڈا شامل ہیں،کرکٹ کوالیفائر ٹورنامنٹ آئندہ سال بارہ جنوری سے نیوزی لینڈ میں شروع ہو گا۔