بہترین کارکردگی پر آسٹریلوی ٹیم جیت کی حقدار تھی، میٹ پرائر
پرتھ (اے اےن اےن ) انگلےنڈ کی کرکٹ ٹےم کے وکٹ کےپر اور بلے باز میٹ پرائر نے کہاہے کہ اےشز سےرےز مےں آسٹرےلوی کرکٹ ٹےم نے جس کارکردگی کا مظاہرہ کےا اس کے لئے وہ جےت کی حقدار تھی ۔ اپنے اےک کالم مےں انہوںنے کہاکہ اس سےرےز مےں انگلےنڈ کی ٹےم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہےں کےا تاہم اب ہمےں اس شکست کو بھولتے ہوئے اپنی کارکردگی کو بہتر بنانا ہوگا اور سےرےز کے بقےہ دومےچز مےں کامےابی حاصل کرنے کے لئے جدوجہد کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہم آسٹرےلےا کے ہاتھوں ہونے والی شکست پر کوئی صفائی پےش نہےں کرنا چاہتے۔ ہمےں معلوم ہے کہ ہم اچھا نہےں کھےلے اور اس کا صلہ ہمےں شکست کی صورت مےں ملا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ آسٹرےلوی کرکٹ ٹےم اس سےرےز مےں عمدہ کھےلی اور وہ جےت کی حقدار بھی تھی ۔ انہوںنے کہا کہ اب ہماری نظرےں اےشز سےرےز کے چوتھے اور 5 وےں ٹےسٹ مےچ پر ہےں اور ہماری پوری کوشش ہوگی کہ ان ٹےسٹ مےچز مےں ہم اپنی غلطےوں پر قابو پاتے ہوئے ان مےچز مےں فتح اپنے نام کرےں۔