پرتھ ،واکا گراﺅنڈکا مستقبل خطرے سے دوچارہوگیا

پرتھ ،واکا گراﺅنڈکا مستقبل خطرے سے دوچارہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پرتھ(آ ن لائن )پرتھ کاواکا گرانڈ کا مستقبل مالی مشکلات کے سبب خطرے میں پڑ گیا۔ مالی مسائل اور فنڈز کی کمی کے سبب گرانڈ کا تعمیراتی اور ترقیاتی کام شروع نہ ہو سکا۔ائندہ سال پرتھ اسٹیڈیم میں بھارت اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹیسٹ شیڈول ہے تاہم جب تک اس اسٹیڈیم میں ترقیاتی کام شروع نہیں ہوجاتا اس وقت تک یہاںکسی بھی نوعیت میچز اور ٹورنامنٹ کا انعقاد مشکل ہے۔