بھارتی ٹےم ٹنڈولکر کی کرکٹ سے آگے نکل چکی ہے ، دھونی

بھارتی ٹےم ٹنڈولکر کی کرکٹ سے آگے نکل چکی ہے ، دھونی

  

 جوہانسبرگ (اے اےن اےن )بھارتی کرکٹ ٹےم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کہاہے کہ بھارتی ٹےم سچن ٹنڈولکر کی کرکٹ سے آگے نکل چکی ہے ۔ مےڈےا سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہ سمجھتے ہےں جو ابھی ہمارے پاس ہے اسے لے کر کر آگے چلنا چاہیے ۔ انہوںنے کہاکہ جب سچن ٹنڈولکر بھارتی کرکٹ ٹےم میں شامل تھے تو ےہ ہمارے لئے اعزاز کی بات تھی لےکن اب وہ ٹےم کا حصہ نہےں تھے ۔ ہمےں اسی دن پتہ چل گےا کہ اب سچن انٹرنےشنل کرکٹ مےں نہےں ہونگے جب انہوںنے بھارت مےں وےسٹ انڈےز کے خلاف اپنے کےرئر کا آخری ٹےسٹ مےچ کھےلا تھا۔ انہوںنے کہاکہ ہمےں اس حقےقت کو تسلےم کرنا ہوگا اور اب آگے بڑھنا ہوگا ۔

 انہوںنے کہاکہ مےرے خےال مےں بھارتی ٹےم سچن ٹنڈولکر کی کرکٹ سے آگے نکل چکی ہے ۔ دھونی نے کہاکہ جب بھی سےنئر ٹےم کا حصہ ہوتے ہےں تو ہمےں اس بات کی پرےشانی نہےں ہوتی کہ سےرےز کی تےاری کےسے کرنا ہے لےکن اگر ٹےم مےں نئے کھلاڑی شامل ہوں تو انہےں پورا گائےڈ کرنا پڑتا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -