ایشز سیریز میں کامیابی، آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی

ایشز سیریز میں کامیابی، آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ کھیلنے ...

  

 سڈنی (اے اےن اےن )انگلےنڈ کے خلاف اےشز سےرےز جےتنے کے بعد آسٹرےلوی کرکٹ بورڈ نے ٹےسٹ ٹےم کے کھلاڑےوں کو بگ بےش لےگ کے مےچز کے لئے رےلیز کرنے کا اعلان کےا ہے ۔ ےہ کھلاڑی رواں ہفتے کھےلے جانے والے مےچز مےں شرکت کرےں گے ۔ آسٹرےلوی ٹےم کے ڈےوڈ وارنر لےگ مےں سڈ نی ٹھنڈر کی جانب سے کھےلےں گے جبکہ سٹےو سمتھ سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرےں گے ۔ آسٹرےلےا کے جارج بےلی ہوباٹ کی طرف سے کھےلےں گے۔

 ٹ

۔ اس ضمن مےں آسٹرےلوی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انگلےنڈ کے خلاف اےشز سےرےز جےتنے کے بعد کھلاڑےوں کو رےلز کرنا آسان ہوگےا ہے تاہم ان مےچز کے لئے باﺅلرز کو رےلز نہےں کےا گےا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -