ویسٹ انڈیز کےخلاف ون ڈے سیریز کےلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان آج ہوگا

ویسٹ انڈیز کےخلاف ون ڈے سیریز کےلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان آج ہوگا

  

 کرائسٹ چرچ ( پی) ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کےلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان (آج) جمعرات کو کیا جائے گا۔ نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر کو ایڈن پارک آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ون ڈے 29 دسمبر کو نیپئر، تیسرا یکم جنوری کو کوئنز ٹاﺅن، چوتھا 4 جنوری کو نیلسن اور پانچواں 8 دسمبر کو ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -