عمران خان نے چارحلقوں کی دم پر پاﺅں رکھاہے: شیخ رشید احمد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ عمران خان نے چارحلقوں کی دم پر پاﺅں رکھ دیاہے ، حکمرانوں کو انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق تماشامحسوس ہوتی ہے ۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگومیں شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ موجودہ اسمبلی میں حکومت کو دلچسپی نہیں ، ملک پر صرف ایک خاندان کی حکومت ہے ۔