عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میںسونے کی قیمت میں 33ڈالر فی اونس کمی دیکھی گئی اور جون 2013ءکے بعد پہلی بار سونا1200ڈالر فی اونس کی سطح پر فروخت ہوا ۔ڈیلرز کا کہناہے کہ عالمی منڈی میں سونا سستاہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخوں میں کمی ہوگی ، 800روپے فی تولہ قیمت میں کمی کاامکان ہے ۔

مزید :

بزنس -