پاپ سٹار جسٹن بیبرنے موسیقی کو خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا

پاپ سٹار جسٹن بیبرنے موسیقی کو خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا
پاپ سٹار جسٹن بیبرنے موسیقی کو خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا

  

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈین پاپ سٹار جسٹن بیبرنے موسیقی کو خیرباد کہنے کا اعلان کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیاہے۔ایکپریس نیوز کے مطابق لاس اینجلس ریڈیو سٹیشن کو دیئے گئے انٹرویو میں 19 سالہ پاپ اسٹار کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے ان کا ایک البم ریلیز ہونے جا رہا ہے جو کہ ان کے کیرئیر کا آخری البم ہو گا تاہم جسٹن بیبر کے ریٹائر منٹ کے فیصلے کی وجوہات کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا کہ انہوں نے موسیقی کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کن وجوہات کی بنا پر کیا۔ دوسری جانب ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ انہوں نے یہ بات مذاق کے طوپر کی ہو۔

مزید :

تفریح -