اکاونٹینٹ جنرل آف پاکستان طاہر محمود کو معطل کر دیا گیا

اکاونٹینٹ جنرل آف پاکستان طاہر محمود کو معطل کر دیا گیا
اکاونٹینٹ جنرل آف پاکستان طاہر محمود کو معطل کر دیا گیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اکاو¿نٹینٹ جنرل آف پاکستان طاہر محمود کو معطل کر دیا گیا۔گریڈ 21 کے اکاو¿نٹینٹ جنرل کی معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا۔جیو نیوز کے مطابق طاہرمحمود نے وزارت خزانہ کی مبینہ بد عنوانیوں کیخلاف نیب کو کیسز بھیجے تھے۔نیب کو کیسز بھیجنا اکاونٹینٹ جنرل کا اختیارات سے تجاوز ہے۔

مزید :

قومی -