پاکستان کے لئے آئی ایم ایف کی طرف سے 55کروڑ 40لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے پاکستان کے لئے قرض کی مد میں 55 کروڑ 40لاکھ ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری مل گئی ہے ۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ کا ہر آنے والا دن بہتر ہو گا۔اس سے پاکستان کی معاشی حالات میں بہتری بھی آئے گی۔