ویٹرنری یونیورسٹی میں فوڈ سیفٹی کے موضوع پر تین روزہ کانفرنس شروع

ویٹرنری یونیورسٹی میں فوڈ سیفٹی کے موضوع پر تین روزہ کانفرنس شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ) ایجوکیشن رپورٹر( یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کی یو نیور سٹی ڈائیگا نوسٹک لیبا رٹر ی نے پا کستا ن با ئیولو جیکل سیفٹی ایسو سی ایشن اینڈ انٹر نیشنل کونسل فا ر لائف سائنسز،فگر ٹی انٹر نیشنل سینٹر نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ہیلتھ امر یکہ کے با ہمی اشتراک سے گذشتہ روز"فوڈ سیفٹی " کے موضوع پرتین روزہ بین الا قوا می تر بیتی ورکشاپ کا ا نعقادکیا و ا ئس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے افتتاحی تقریب کی صدارت کی اس موقع پر ڈاکٹر عا مر اکرام،مس ا لزبتھ تھا مس، ٹم ٹریو ن اور ویٹر نر ی یو نیو رسٹی کے فکلٹی ممبران مو جود تھے نیز مختلف ملکو ں سے پرو فیشنلزکی بڑ ی تعداد بھی اس ورکشا پ میں شر کت کر رہی ہے۔ و ا ئس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے اپنے خطا ب میں کہاکہ اس قسم کی تر بیتی ور کشا پ کا انعقاد پرو فیشنلز کے لیئے تعلیمی تحقیقی اور پیشہ وارانہ مہا ر تو ں کو اُ جا گر کر نے کے لئے انتہا ئی ضر وری ہے۔پرو فیسرڈاکٹر مسعو د ربا نی نے اپنے خطا ب میں ورکشاپ کے اغرا ض و مقا صد بیا ن کیے۔