بہترین صحت کے لئے ٹینس بال کے ذریعے مساج کرنے کا آسان ترین طریقہ

بہترین صحت کے لئے ٹینس بال کے ذریعے مساج کرنے کا آسان ترین طریقہ
بہترین صحت کے لئے ٹینس بال کے ذریعے مساج کرنے کا آسان ترین طریقہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(نیوزڈیسک)اگر آپ کے پاﺅں میں تکلیف ہے یا آپ اپنی صحت کو بہترین کرنا چاہتے ہیں تو ٹینس بال کے ذریعے ایسا ممکن ہے اور یہ طریقہ انتہائی آسان بھی ہے۔
آرام سے بیٹھ جائیں اور ٹینس بال کو فرش پر رکھ لیں،اب اپنے پاﺅں کو ٹینس بال کے اوپر اس طرح پھیریں کہ وہ ایڑی سے پنجے تک اور پھرپنجے سے ایڑی تک واپس جائے۔بال پر بہت زیادہ پریشر نہ ڈالیں بلکہ دباﺅ اتنا رہے کہ گیند بآسانی آگے پیچھے حرکت کرسکے۔پاﺅں میں جہاں تکلیف محسوس ہووہاں گیند کے گول گول گھمائیں۔اس مشورے پر عمل کرنے سے نہ صرف آپ کے پاﺅں کا درد کم ہوجائے گا بلکہ آپ خود کو ہشاش بشاش بھی محسوس کریں گے۔

مزید :

تعلیم و صحت -