الخدمت گروپ کا ساتھی ہونے پر فخر ہے، امن گروپ نے حمایت کر دی،نذیر رحمت

الخدمت گروپ کا ساتھی ہونے پر فخر ہے، امن گروپ نے حمایت کر دی،نذیر رحمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) امن گروپ نے میری حمایت کا یقین دلایا ہے، الخدمت گروپ کا ساتھی ہونے پر فخر ہے۔ نائب صدر کے امیدوار نذیر رحمت کی روزنامہ ’’پاکستان‘‘سے خصوصی گفتگو۔ انہوں نے کہا الیکشن کے موقع پر میدان میں آنے والے فصلی بٹیروں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے کیونکہ یہ پھر 3سال بعد دوبارہ آئیں گے۔ الخدمت کل بھی تھی آج بھی ہے اور کل بھی برادری کے ساتھ رہے گی۔