ڈیفنس یونٹی گروپ کی حمایت سے الخدمت گروپ کی پوزیشن مضبوط ہو گئی،میاں عاصم

ڈیفنس یونٹی گروپ کی حمایت سے الخدمت گروپ کی پوزیشن مضبوط ہو گئی،میاں عاصم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈیفنس یونٹی گروپ کی حمایت کے بعد الخدمت گروپ کی پوزیشن مضبوط ہے۔ چیئرمین یونٹی گروپ عاصم کی روزنامہ ’’پاکستان‘‘ سے گفتگو، انہوں نے کہا ڈی ایچ اے میں اگر مثبت کام کی روایت کو آگے بڑھانا ہے تو میجر وسیم انور کو لانا ہوگا پروفیشنل گروپ لالی پاپ کے سوا کچھ نہیں دے سکے گا۔