آج اقتدار گروپ سے نجات کا دن ثابت ہو گا،چودھری اکرام الحق

آج اقتدار گروپ سے نجات کا دن ثابت ہو گا،چودھری اکرام الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پروفیشنل گروپ آج کلین سویپ کرے گا ،ہارٹ لائن گروپ کے چیئرمین چودھری اکرام الحق نے روزنامہ پاکستان سے گفتگومیں کہا کہ آج کا دن اقتدار گروپ سے نجات کا دن ہے اور تبدیلی کا دن ہے۔ پروفیشنل گروپ کے 9امیدواروں کی کامیابی کے لئے دعاگو ہوں۔