رسم چہلم

رسم چہلم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر)پنجاب یونیورسٹی ، فزکس ڈیپارٹمنٹ کے سابقہ چیئرمین ڈاکٹر خادم حسین کی روح کے ا یصال ثواب کی خاطر 20 دسمبر بروز اتوار کو ان کی رہائش گاہ DHA-EME ، سیکٹر D-9 پر صبح 11 بجے سے شروع ہو کر قران خوانی نماز ظہر سے پہلے اجتماعی دعا پر ختم ہو گی۔ احباب اور دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے۔