کاروان قمر اسلام کے چیف ایگزیکٹو الحاج حافظ عبدشکور سیالوی مرحوم کارسم چہلم 20دسمبر کو ہو گا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان قمر اسلام کے چیف ایگزیکٹو الحاج حافظ عبدشکور سیالوی مرحوم کی روح کو ایصالِ ثواب کے لئے رسم چہلم کا ختم کا پروگرام 20دسمبر بروز اتوار جامع مسجد قمراسلام گل بہار کالونی لاہور کینٹ میں صبح 9بجے سے سہ پہر 3 بجے تک ہوگی احباب سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔