تاج اسٹیٹ ڈی ایچ اے کے چیف ایگزیکٹو شیر داد خان کے بھائی عاصم خان کا رسم چہلم 20دسمبر کو ہو گا

Dec 19, 2015

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)تاج اسٹیٹ ڈی ایچ اے لاہورکے چیف ایگزیکٹو شیر داد خان کے بھائی عاصم خان کی روح کو ایصال ثواب کے رسم چہلم کا ختم 20دسمبر بروز اتور شام 5بجے آفیسر کالونی صدر لاہور کینٹ میں ہوگی

مزیدخبریں